دھوبی کاچ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ سوڈا، الکلی، بورڈ وغیرہ جو دھوبی کپڑوں کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، (مجازاً) ایک مرض جو پائےں کی انگلیوں اور ناخنوں میں ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ سوڈا، الکلی، بورڈ وغیرہ جو دھوبی کپڑوں کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، (مجازاً) ایک مرض جو پائےں کی انگلیوں اور ناخنوں میں ہوتا ہے۔